عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ صَبِيحٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: حَجَّ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، عَلَى رَحْلٍ رَثٍّ، وَعَلَيْهِ قَطِيفَةٌ، لا تُسَاوِي أَرْبَعَةَ دَرَاهِمَ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ حَجًّا، لا رِيَاءَ فِيهِ، وَلا سُمْعَةَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik said (may Allah be well pleased with him):“Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) performed the Pilgrimage on a shabby camel saddle, on which there was a velvet sheet worth less than four silver coins, so he said: ‘O Allah, make it a Pilgrimage devoid of hypocritical ostentation and no notoriety!'”
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پرانے کجاوے پر حج فرمایا اور اس پر ایک چادر تھی جس کی قیمت چار درہم بھی نہ تھی۔ آپ نے دعا فرمائی: اے اللہ! اسے ایسا حج بنا جس میں نہ ریاکاری ہو اور نہ شہرت۔
