عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي جَالِسًا، فَيَقْرَأُ وَهُوَ جَالِسٌ، فَإِذَا بَقِيَ مِنْ قِرَاءَتِهِ قَدْرُ مَا يَكُونُ ثَلاثِينَ أَوْ أَرْبَعِينَ آيَةً، قَامَ فَقَرَأَ وَهُوَ قَائِمٌ، ثُمَّ رَكَعَ وَسَجَدَ، ثُمَّ صَنَعَ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ مِثْلَ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
'A’isha said (may Allah be well pleased with her):“The Prophet (Allah bless him and give him peace) used to perform the ritual prayer sitting down, so he would also recite the Qur’an while he was seated. If the amount of his recitation remaining was thirty or forty verses, he would rise and recite standing up, and then he would bow and prostrate. Then he would do likewise in the second cycle.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھتے اور بیٹھ کر ہی قرآن پڑھتے۔ جب تلاوت میں تیس یا چالیس آیتیں باقی رہ جاتیں تو کھڑے ہو جاتے اور کھڑے ہو کر پڑھتے، پھر رکوع اور سجدہ فرماتے۔ پھر دوسری رکعت میں بھی ایسا ہی فرماتے۔
