عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، يُصَلِّي حَتَّى تَرِمَ قَدَمَاهُ، قَالَ: فَقِيلَ لَهُ: أَتَفْعَلُ هَذَا وَقَدْ جَاءَكَ أَنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَدْ غَفَرَ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ؟ قَالَ: أَفَلا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said (may Allah be well pleased with him):"Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) used to perform the ritual prayer until his feet had begun to swell, so he was asked: 'Must you do this, when it has come to you that Allah has already forgiven you your former and your latter sins?’ He replied: 'Shall I not be a thankful servant?'”
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اتنی نماز پڑھتے تھے کہ آپ کے قدم مبارک سوج جاتے تھے۔ عرض کیا گیا: آپ یہ کیوں فرماتے ہیں حالانکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف فرما دیے ہیں؟ ارشاد فرمایا: کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں؟
