عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: جَالَسْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ، وَكَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ، وَيَتَذَاكَرُونَ أَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ، وَهُوَ سَاكِتٌ وَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Samura said:‘I sat with the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) more than one hundred times, and his Companions used to recite poetry to one another. They would also reminisce over things relating to the pagan era , while he was silent and sometimes even smiled with them.’”
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس میں سو سے زیادہ بار بیٹھا ہوں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ شعر سناتے اور زمانۂ جاہلیت کی باتیں کرتے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہتے اور بعض اوقات ان کے ساتھ مسکراتے۔
