عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، وَكَانَ لَهُ شَعَرٌ فَوْقَ الْجُمَّةِ، وَدُونَ الْوَفْرَةِ.
انگریزی ترجمہ
'A’isha said:"I used to perform the major ritual ablution, I and Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) from a single basin, and he had hair above the shoulder level and below the earlobes.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک کندھوں سے اوپر اور کانوں کی لو سے نیچے تک تھے۔
