عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَضَّاحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ الدَّوْرَقِيُّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْعَوَقِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، عَنْ خَاتَمِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَعْنِي خَاتَمَ النُّبُوَّةِ، فَقَالَ: كَانَ فِي ظَهْرِهِ بَضْعَةٌ نَاشِزَةٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Nadra al-'Awaqi said:“I asked Sa'id al-Khudri about the Seal of Allah's Messenger (Allah bless him and give him peace), meaning the Seal of Prophethood, so he said: ‘It was a protrusion of skin on his back.”
اردو ترجمہ
حضرت ابو نضرہ عوقی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی مہر یعنی مہرِ نبوت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پشت مبارک پر ایک ابھرا ہوا گوشت کا ٹکڑا تھا۔
