عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدُ بْنُ مَعْدَانَ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا رُفِعَتِ الْمَائِدَةُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ، يَقُولُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مُودَعٍ، وَلا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama said:“When the table was removed from in front of him, Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) used to say: ‘Much fine blessed praise to Allah! It is neither the last of our food, nor can it be dispensed with, O our Lord'!”
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب دسترخوان اٹھایا جاتا تو فرماتے: اللہ کا بے حد شکر ہے، بابرکت شکر، بے نیاز ہے ہمارا رب اس سے کہ اس کی حمد چھوڑی جائے اور اسے الوداع کیا جائے۔
