عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ الْمَديَنِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ جَدَّتِهِ رُمَيْثَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، وَلَوْ أَشَاءُ أَنْ أُقَبِّلَ الْخَاتَمَ الَّذِي بَيْنَ كَتِفَيْهِ مِنْ قُرْبِهِ لَفَعَلْتُ، يَقُولُ لِسَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ يَوْمَ مَاتَ: اهْتَزَّ لَهُ عَرْشُ الرَّحْمَنِ.
انگریزی ترجمہ
Rumaitha said:"I heard Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace)- and if I wished to kiss the seal between his shoulders, I would do so because of his nearness— say to Sa'd ibn Mu'adh on the day he died: “The Throne of the All-Merciful was shaken on his account!”
اردو ترجمہ
حضرت رمیثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا اور اگر میں چاہتی تو قرب کی وجہ سے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کندھوں کے درمیان مہرِ نبوت کو بوسہ دے سکتی تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت سعد بن حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کے دن ارشاد فرما رہے تھے: ان کی وجہ سے رحمن کا عرش ہل گیا۔
