عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، قَالَ: طَبَخْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، قِدْرًا، وَقَدْ كَانَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ، فَنَاوَلْتُهُ الذِّرَاعَ، ثُمَّ قَالَ: نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ، فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَمْ لِلشَّاةِ مِنْ ذِرَاعٍ، فَقَالَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ سَكَتَّ لَنَاوَلْتَنِي الذِّرَاعَ مَا دَعَوْتُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu 'Ubaid said:"I cooked a dish for the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace), and he used to take great pleasure in the foreleg ,so I passed him the foreleg. Then he said: 'Pass me the foreleg,' so I passed it to him. Then he said: 'Pass me the foreleg,' so I said: 'O Beloved Messenger of Allah, how many forelegs does a sheep have?' He said: 'By the One in whose Hand is my soul, if you kept silent, you would surely pass me the foreleg whenever I asked for it!’”
اردو ترجمہ
حضرت ابو عبید فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ایک ہانڈی پکائی اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دستی پسند تھی۔ میں نے دستی نکال کر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پیش کی۔ پھر فرمایا: مجھے اور دو، میں نے دوسری دستی پیش کی۔ پھر فرمایا: مجھے اور دو۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! بکری کی کتنی دستیاں ہوتی ہیں؟ ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم خاموش رہتے تو جتنی بار مانگتا اتنی بار تم پیش کرتے۔
