عربی (اصل)
حَدَّثَنَا السِّنْجِيُّ وَهُوَ أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ السِّنْجِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ عَنْ عُمَرَ.
انگریزی ترجمہ
Another chain reports similar to the previous narration and it did not mention "related from 'Umar (may Allah be well pleased with him)"
اردو ترجمہ
ایک اور سند سے بھی اسی طرح روایت ہے مگر اس میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر نہیں ہے۔
