عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنِ ابْنٍ لِكَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَأْكُلُ بِأَصَابِعِهِ، الثَّلاثِ وَيَلْعَقُهُنَّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn al-Ka'b ibn Malik reported that his father said:"Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) used to eat with his three fingers and afterwards he would lick them.”
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تین انگلیوں سے کھانا کھاتے تھے اور ہاتھ صاف کرنے سے پہلے انگلیاں چاٹ لیتے تھے۔
