عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنٍ لِكَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَلْعَقُ أَصَابِعَهُ ثَلاثًا.
انگریزی ترجمہ
Reported on the authority of Ibn al-Ka'b ibn Malik, that his father said:"The Prophet (Allah bless him and give him peace) used to lick his fingers three times.”
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تین انگلیوں سے کھاتے تھے اور ہاتھ صاف کرنے سے پہلے انگلیاں چاٹ لیتے تھے۔
