عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ نَذِيرٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ، قَالَ: أَخَذَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، بِعَضَلَةِ سَاقِي أَوْ سَاقِهِ، فَقَالَ: هَذَا مَوْضِعُ الإِزَارِ، فَإِنْ أَبَيْتَ فَأَسْفَلَ، فَإِنْ أَبَيْتَ فَلا حَقَّ لِلإِزَارِ فِي الْكَعْبَيْنِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhaifa ibn al-Yuman said:"Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) took hold of the calf of my legs or his leg, and he said: 'This is the position of the loincloth, and if you object, then somewhat lower down, but if you object, the loincloth has no right to the ankles'.”
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میری پنڈلی کی پشت پکڑی اور ارشاد فرمایا: یہ تہبند کی جگہ ہے، اگر نہ مانو تو اس سے کچھ نیچے، اگر پھر بھی نہ مانو تو ٹخنوں پر تہبند کا کوئی حق نہیں۔
