عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، وَيُوسُفُ بْنُ عِيسَى، قَالا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرُو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، خَطَبَ النَّاسَ، وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.
انگریزی ترجمہ
'Amr ibn Huraith reported that his father said:"The Prophet (Allah bless him and give him peace) addressed the people while wearing a black turban.”
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔
