عربی (اصل)
نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِنْدَ اللَّهِ الَّذِينَ كَفَرُوا فَهُمْ لا يُؤْمِنُونَ سورة الأنفال آية 55 إِلَى آخِرِ الآيَةِ، قَالَ:" سِتَّةُ رَهْطٍ مِنَ الْيَهُودِ , قَالَ أَيُّوبُ: سَمَّاهُمْ، مِنْهُمُ ابْنُ تَابُوتَ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'Indeed, the worst of living creatures in the sight of Allah are those who have disbelieved, and they will not believe' (al-Anfal: 55) — He said: 'This refers to six men from the Jews.' Ayyub said: He named them, among whom was Ibn Tabut.
اردو ترجمہ
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِنْدَ اللَّهِ الَّذِينَ كَفَرُوا فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ﴾کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد یہود کے چھ آدمی ہیں، ایوب رحمہ اللہ نے کہا: انہوں نے ان کے نام بھی لیے، ان میں سے ایک ابن تابوت تھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 998]
