عربی (اصل)
نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ سورة الأعراف آية 157 , قَالَ:" عُهُودًا كَانَتْ عَلَيْهِمُ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And He removes from them their burden' (al-A'raf: 157) — He said: 'These were covenants that had been imposed upon them.'
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ﴾کے بارے میں فرمایا: یہ عہد و پیمان تھے جو ان پر لازم تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 965]
