عربی (اصل)
نَا عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: سَأُرِيكُمْ دَارَ الْفَاسِقِينَ سورة الأعراف آية 145 قَالَ:" رُفِعَتْ لِمُوسَى حَتَّى نَظَرَ إِلَيْهَا".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'I will show you the abode of the defiantly disobedient' (al-A'raf: 145) — He said: 'It was raised before Musa (peace be upon him) until he could see it.'
اردو ترجمہ
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿سَأُرِيكُمْ دَارَ الْفَاسِقِينَ﴾کے بارے میں فرمایا: موسیٰ علیہ السلام کے سامنے وہ بستی بلند کی گئی یہاں تک کہ انہوں نے اس کو دیکھ لیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 963]
