عربی (اصل)
نَا نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مَنْ سَمِعَابْنَ عَبَّاسٍ،ذَكَرَ الْقَدَرِيَّةَ، فَقَالَ:" قَاتَلَهُمُ اللَّهُ , أَلَيْسَ قَدْ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: كَمَا بَدَأَكُمْ تَعُودُونَ {29} فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلالَةُ سورة الأعراف آية 29-30".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) mentioned the Qadariyyah (those who deny divine decree) and said: 'May Allah fight them! Has not Allah the Exalted said: "As He originated you, you will return — a group He guided and a group upon whom misguidance was justified" (al-A'raf: 29-30)?'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے قدریہ یعنی قدر کے منکرین کے بارے میں ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اللہ عزوجل ان سے جنگ کرے! کیا اللہ عزوجل کا یہ فرمان نہیں ہے:﴿كَمَا بَدَأَكُمْ تَعُودُونَ * فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلَالَةُ﴾یعنی جیسے تمہیں شروع کیا ویسا تمہیں دوبارہ کیا جائے گا، ایک گروہ کو ہدایت ملی اور دوسرے گروہ پر گمراہی ثابت ہوگئی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 945]
