عربی (اصل)
نَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ، قَالَ: نَا الزُّبَيْرُ بْنُ الْخِرِّيتِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: دَارَسْتَ، يَقُولُ:" دَارَسْتَ أَهْلَ الْكِتَابِ قَارَأْتُهُمْ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'Then He established Himself over the Throne' (al-A'raf: 54) — He said: 'He rose above the Throne.'
اردو ترجمہ
عکرمہ رحمہ اللہ«دَارَسْتَ»اس طرح پڑھتے تھے اور فرمایا کرتے تھے: تم نے اہلِ کتاب کے ساتھ مذاکرہ کیا اور ان سے قرآن پڑھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 906]
