عربی (اصل)
نَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ سورة الأنعام آية 82 , قَالَ:" لَمْ يَخْلِطُوهُ بِشِرْكٍ".
انگریزی ترجمہ
Abu Maysara (may Allah have mercy on him) said regarding 'Those who believe and do not mix their belief with injustice' (6:82): "They did not mix their faith with shirk (polytheism)."
اردو ترجمہ
ابو میسرہ رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾کے بارے میں فرمایا: انہوں نے اپنے ایمان کو شرک کے ساتھ مخلوط نہیں کیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 886]
