عربی (اصل)
نا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ" كَانَيَقْرَأُ: وَلا نَكْتُمُ شَهَادَةً إِنَّا إِذًا لَمِنَ الآثِمِينَ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi (may Allah have mercy on him) used to recite: 'And we will not conceal testimony; indeed, we would then be among the sinful.'
اردو ترجمہ
عامر شعبی رحمہ اللہ یہ آیت اس طرح پڑھتے تھے:﴿وَلَا نَكْتُمُ شَهَادَةً إِنَّا إِذًا لَمِنَ الْآثِمِينَ﴾یعنی اور ہم گواہی نہیں چھپاتے، اگر ایسا کریں تو یقیناً ہم گناہگاروں میں سے ہوں گے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 862]
