عربی (اصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ, قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ:" مِنَ الَّذِينَ اسْتَحَقَّ عَلَيْهِمُ الأَوَّلِينَ , وَيَقُولُ: أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ الأَوْلَيَانِ صَغِيرَيْنِ؟".
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) said: 'I heard him say: from those who have the first claim — and he said: Consider if the two first claimants were minors, then what?'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میں نے انہیں یہ کہتے ہوئے سنا﴿مِنَ الَّذِينَ اسْتَحَقَّ عَلَيْهِمُ الْأَوَّلِينَ﴾، اور فرمایا: ذرا سوچو اگر وہ پہلے دو گواہ بچے ہوں تو پھر کیا ہوگا؟[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 860]
