عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَافُضَيْلٌ، عَنْلَيْثٍ، عَنْمُجَاهِدٍ" أَنَّهُكَرِهَ أَنْ يُصَغَّرَ الْمُصْحَفُ، وَالْمَسْجِدُ، يُقَالُ: مُصَيْحِفٌ، وَمُسَيْجِدٌ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid used to dislike using the diminutive forms for 'mushaf' and 'masjid' (saying musayhif and musayjid).
اردو ترجمہ
لیث کہتے ہیں کہ مجاہد رحمہ اللہ مصحف اور مسجد کو چھوٹا کرنے (تصغیر) کو ناپسند کرتے ہیں، جیسے«مُصَيْحِفٌ»اور«مُسَيْجِدٌ»کہا جائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 85]
