عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، نا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ, فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ سورة المائدة آية 105 , قَالَ:" مُرُوا بِالْمَعْرُوفِ، وَانْهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ مَا لَمْ يَكُنْ مِنْ دُونِ ذَلِكَ السَّوْطُ وَالسَّيْفُ، فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ كَذَلِكَ، فَعَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said regarding 'O you who believe, upon you is your own selves' (5:105): "Command good and forbid evil as long as the whip and the sword are not before you. But when it comes to that, then upon you is your own selves."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ﴾کے بارے میں فرمایا: نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو جب تک کہ تمہیں کوڑے اور تلوار کا سامنا نہ کرنا پڑے، پھر جب معاملہ یہاں تک پہنچ جائے تو اپنی اصلاح کی فکر کرو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 844]
