عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ , قَالَ:" يُحْكَمُ عَلَيْهِ مَرَّةً أُخْرَى".
انگریزی ترجمہ
Ata (may Allah have mercy on him) said: 'If game is killed again, the penalty is imposed again.'
اردو ترجمہ
عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: شکار دوبارہ کرنے کی صورت میں اس پر دوبارہ کفارے کا حکم لگایا جائے گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 831]
