عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ , قَالَ: نا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْأَنَسٍ، أَنَّهُقَرَأَ: وَأَرْجُلِكُمْ.
انگریزی ترجمہ
Humayd al-Tawil (may Allah have mercy on him) narrated that he heard Anas (may Allah be pleased with him) reciting: 'and your feet' (al-Ma'idah: 6).
اردو ترجمہ
حمید الطویل رحمہ اللہ نے بیان کیا، انہوں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کو﴿وَأَرْجُلَكُمْ﴾پڑھتے ہوئے سنا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 718]
