عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْتَمَامِ بْنِ نَجِيحٍ، عَنِالْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَخَذَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ وَعَمِلَ بِهِ، فَقَدْ أَخَذَ أَمْرَ ثُلُثِ النُّبُوَّةِ، وَمَنْ أَخَذَ نِصْفَ الْقُرْآنِ، فَقَدْ أَخَذَ أَمْرَ نِصْفِ النُّبُوَّةِ، وَمَنْ أَخَذَ الْقُرْآنَ كُلَّهُ، فَعَمِلَ بِهِ، فَقَدْ أَخَذَ النُّبُوَّةَ كُلَّهَا".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan (al-Basri) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever takes a third of the Quran and acts upon it has taken a third of the affair of prophethood. Whoever takes half of the Quran has taken half of the affair of prophethood. And whoever takes the entire Quran and acts upon it has taken all of prophethood."
اردو ترجمہ
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس نے قرآن کے تہائی حصے کو حاصل کیا اور اس پر عمل کیا تو اس نے نبوت کے تہائی حصے کو حاصل کیا، اور جس نے قرآن کے نصف کو حاصل کیا تو اس نے نبوت کے نصف کو حاصل کیا، اور جس نے پورے قرآن کو حاصل کیا اور اس پر عمل کیا تو اس نے پوری نبوت کو حاصل کر لیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 68]
