عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , قَالَ: كَانَ الرَّجُلُ يُعَاقِدُ الرَّجُلَ، فَيَرِثُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا صَاحِبَهُ، وَكَانَأَبُو بَكْرٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ" عَاقَدَ رَجُلا، فَوَرِثَهُ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy on him) said: 'In the pre-Islamic era, a man would make a pact with another man, and they would inherit from each other.' And Abu Bakr (may Allah be pleased with him) also made a pact with a man, and when that man died, Abu Bakr inherited from him.
اردو ترجمہ
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا:”زمانہ جاہلیت میں ایک شخص دوسرے شخص سے معاہدہ کر لیتا تھا اور پھر وہ دونوں ایک دوسرے کے وارث بنتے۔“اسی طرح سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بھی ایک شخص سے معاہدہ کیا تھا، چنانچہ اس شخص کا انتقال ہوا تو سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ اس کے وارث بنے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 625]
