عربی (اصل)
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ أَنَّهُ سُئلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: ائْتُوا بَنِي شَمَخٍ فَسَلُوهُمْ.
انگریزی ترجمہ
Shuraih (may Allah have mercy on him) was asked about this matter, and he said: 'Go to Banu Shamakh and ask them.'
اردو ترجمہ
شریح رحمہ اللہ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا:”بنی شمخ کے پاس جاؤ اور ان سے دریافت کرو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 602]
