عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ قَانِفٍ، عَنْسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، أَنَّهُ كَانَ" يَقْرَأُ: وَإِنْ كَانَ رَجُلٌ يُورَثُ كَلالَةً أَوِ امْرَأَةٌ وَلَهُ أَخٌ أَوْ أُخْتٌ مِنْ أُمٍّ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: The major sins are everything that Allah has attached a punishment or a threat to.
اردو ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اس آیت کی یوں قراءت کرتے تھے:﴿وَإِنْ كَانَ رَجُلٌ يُورَثُ كَلَالَةً أَوِ امْرَأَةٌ وَلَهُ أَخٌ أَوْ أُخْتٌ مِنْ أُمٍّ﴾(اور اگر کوئی مرد یا عورت کلالہ کے طور پر وارث چھوڑے اور اس کا کوئی بھائی یا بہن ماں کی طرف سے ہو)۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 592]
