عربی (اصل)
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدَةُ، قَالَ: قَالَ لِي إِبْرَاهِيمُ:" هَلْ أَكَلْتَ مِنَ الْهَنِيءِ الْمَرِيءِ؟" , قَالَ: وَمَا ذَلِكَ؟، قَالَ:" مِنْ مَهْرِ امْرَأَتِكَ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: This verse was abrogated by the punishment prescribed in Surah al-Nur.
اردو ترجمہ
عبیدہ رحمہ اللہ نے کہا: ابراہیم رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: کیا تو نے ہنیء مریء کھایا؟ میں نے کہا: وہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: تیری بیوی کے مہر سے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 560]
