عربی (اصل)
نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:وَشَاوِرْهُمْ فِي الأَمْرِ سورة آل عمران آية 159، قَالَ:" قَدْ عَلِمَ اللَّهُ أَنَّهُ مَا بِهِ إِلَيْهِمْ مِنْ حَاجَةٍ، وَلَكِنْ أَرَادَ أَنْ يَسْتَنَّ بِهِ مَنْ بَعْدَهُ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And test the orphans until they reach marriageable age' (al-Nisa: 6): Test their maturity and good judgment before handing over their property.
اردو ترجمہ
حسن رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ﴾کے بارے میں فرمایا: اللہ عزوجل نے جان لیا تھا کہ ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس کی ضرورت نہیں تھی، لیکن اللہ عزوجل نے چاہا کہ اس کے ذریعے آئندہ والوں کے لیے ایک سنت قائم کرے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 534]
