عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ:لَمَّا نَزَلَتْ: لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ سورة آل عمران آية 92، جَاءَ زَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ بِفَرَسٍ يُقَالُ لَهُ: سَبَلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَدْ قَبِلَهَا اللَّهُ مِنْكَ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: The 'way' means provisions and a mount.
اردو ترجمہ
جب یہ آیت نازل ہوئی﴿لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ﴾(تم ہرگز نیکی کو نہ پہنچو گے جب تک اپنی پسندیدہ چیز سے خرچ نہ کرو) تو سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ ایک گھوڑا لے کر آئے، جسے”سبل“کہا جاتا تھا، اور عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ اللہ کی راہ میں ہے۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اللہ نے اسے تم سے قبول کر لیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 507]
