عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ، نَايُونُسُ، عَنِالْحَسَنِ, قَالَ:" يُصَلِّي رَكْعَةً حَيْثُ كَانَ وَجْهُهُ، يُومِئُ إِيمَاءً".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan (may Allah have mercy on him) said: He prays one rak'ah in whatever direction he is facing, gesturing with his head.
اردو ترجمہ
حسن رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ آدمی جس طرف بھی رخ ہو، ایک رکعت ادا کرے اور اشارے سے رکوع و سجدہ کرے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 411]
