عربی (اصل)
نا ناالْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ الْهَمْدَانِيُّ, عَنْأَبِي حَصِينٍ، عَنْأَبِي الأَحْوَصِ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ:" تَعلَّمُوا الْقُرْآنَ، فَإِنَّ بِكُلِّ حَرْفٍ مِنْهُ عَشْرَ حَسَنَاتٍ، لا أَقُولُ: الم وَلَكِنْ: أَلِفٌ، وَلامٌ، وَمِيمٌ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "Learn the Quran, for with every letter of it there are ten good deeds. I do not say 'Alif-Lam-Mim' is one letter, but Alif is a letter, Lam is a letter, and Mim is a letter."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:”قرآن سیکھو، کیونکہ اس کے ہر حرف کے بدلے میں دس نیکیاں ملتی ہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ ’الم‘ ایک حرف ہے، بلکہ الف ایک حرف، لام ایک حرف، اور میم ایک حرف ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 4]
