عربی (اصل)
ناجَرِيرٌ، عَنْمُغِيرَةَ، عَنِالشَّعْبِيِّ، قَالَ:" وَاللَّهِمَا قَضَى شُرَيْحٌ بِقَضَاءٍ قَطُّ، كَانَ أَحْمَقَ مِنْهُ، حِينَ تَرَكَ قَوْلَهُ الأَوَّلَ وَأَخَذَ بِهَذَا".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi (may Allah have mercy on him) said: By Allah, Shurayh never made a more foolish ruling than when he abandoned his first opinion and adopted this one.
اردو ترجمہ
شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا:”اللہ کی قسم! شریح رحمہ اللہ نے کبھی ایسا فیصلہ نہیں کیا جو اس سے زیادہ نامناسب ہو، جب انہوں نے اپنی پہلی بات کو چھوڑ دیا اور اس دوسرے قول کو اختیار کر لیا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 391]
