عربی (اصل)
وَالتَّيْمِيُّ، عَنْأَبِي مِجْلَزٍ
انگریزی ترجمہ
Abu Mijlaz (may Allah have mercy on him) said regarding 'But do not promise them secretly' (al-Baqarah: 235): The secret here means fornication.
اردو ترجمہ
ابو مجلز رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿وَلَكِنْ لَا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا﴾کی تفسیر میں فرمایا: اس سے مراد زنا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 380]
