عربی (اصل)
ناأَبُو عَوَانَةَ، عَنْقَتَادَةَ، عَنْأَبِي نَضْرَةَ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَكُونُ أُمَّتِي فِرْقَتَيْنِ تَخْرُجُ بَيْنَهُمَا مَارِقَةٌ تَلِي قَتْلَهَا أَوْلاهُمَا بِالْحَقِّ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) held himself accountable before holding others accountable.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میری امت دو گروہوں میں تقسیم ہو جائے گی، ان کے درمیان سے ایک مارقہ (باغی گروہ) نکلے گا، جسے ان دونوں میں سے حق کے زیادہ قریب گروہ قتل کرے گا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4148]
