عربی (اصل)
نا نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْسَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ صِفِّينَ، وَكَانَ مَعَ عَلِيٍّ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُأَجْمِعُوا رَأْيَكُمْ، فَوَاللَّهِ مَا وَضَعْنَا سُيُوفَنَا عَلَى عَوَاتِقِنَا إِلا أَسْهَلَ بِنَا إِلَى أَمْرٍ نَعْرِفُهُ غَيْرَ أَمْرِكُمْ هَذَا، فَاتَّهِمُوا رَأْيَكُمْ"، وَغَمَدَ سَيْفَهُ، وَانْصَرَفَ إِلَى أَهْلِهِ.
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) narrated 'Umar's views on leadership in times of war.
اردو ترجمہ
سیدنا سهل بن حنیف رضی اللہ عنہ صفین کے دن فرماتے ہیں:”اے لوگو! اپنی رائے پر جمع ہو جاؤ، اللہ کی قسم! ہم نے اپنی تلواریں کندھوں پر رکھ کر کوئی ایسا راستہ اختیار نہیں کیا جسے ہم پہچانتے نہ ہوں، لہٰذا اپنی رائے پر شک کرو۔“پھر تلوار نیام میں رکھ کر اپنے گھر چلے گئے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4145]
