عربی (اصل)
نا أَبُو الأَحْوَصِ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ:" كَانَ لَهُ بِرْذَوْنٌ يُسَابِقُ عَلَيْهِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi (may Allah have mercy on him) narrated 'Umar's counsel on the eve of the major conquests.
اردو ترجمہ
حضرت علقمہ رحمہ اللہ نے فرمایا:”ان کے پاس ایک گھوڑا تھا جس پر وہ دوڑ میں شریک ہوتے تھے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4136]
