عربی (اصل)
نا ناهُشَيْمٌ، قَالَ: نَاابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْنَافِعٍ، قَالَ: نَاسُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ، أَنَّ عُمَرَ سَأَلَ ابْنَ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ:مَا صَنَعَ أَبُوكَ فِي الأَذَى الَّذِي أَصَابَهُ؟ , قَالَ:" ذَبَحَ بَقَرَةً".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever recites Ya-Sin in a night seeking Allah's pleasure, he will be forgiven that night."
اردو ترجمہ
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ابن کعب بن عجرہ سے پوچھا: تمہارے والد نے تکلیف کے بدلے کیا کیا؟ انہوں نے کہا: ایک گائے ذبح کی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 296]
