عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" لا بَأْسَ بِالدَّخِيلِ إِذَا لَمْ يَكُنْ بَيْنَ الْفَرَسَيْنِ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) narrated the famous letter of 'Umar to Sa'd ibn Abi Waqqas.
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا:”اگر دونوں گھوڑوں کے درمیان کوئی تیسرا گھوڑا شامل نہ ہو تو شرط کی دوڑ میں کوئی حرج نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4134]
