عربی (اصل)
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَىعُثْمَانَيَوْمَ الدَّارِ، فَقُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ! أَمَا ضِرَابٌ؟ فَقَالَ لِي:" يَا أَبَا هُرَيْرَةَ!أَيَسُرُّكَ أَنْ تَقْتُلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَإِيَّايَ مَعَهُمْ؟" فَقُلْتُ: لا، فَقَالَ:" وَاللَّهِ لَئِنْ قَتَلْتَ رَجُلا وَاحِدًا، لَكَأَنَّمَا قَتَلْتَ النَّاسَ جَمِيعًا"، فَرَجَعْتُ فَلَمْ أُقَاتِلْ.
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) wrote to Abu Musa al-Ash'ari with instructions on governance and justice.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”میں محاصرہ کے دن سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آیا۔ عرض کی: یا امیرالمومنین! کیا لڑائی نہیں کریں گے؟“فرمایا:”اے ابوہریرہ! کیا تمہیں پسند ہے کہ تم تمام لوگوں کو اور مجھے قتل کر دو؟“میں نے کہا:”نہیں۔“فرمایا:”اگر ایک آدمی کو قتل کرو گے تو گویا سب کو قتل کیا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4113]
