عربی (اصل)
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَمِعَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، رَجُلا يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَنْفِقُ مَالِي وَنَفْسِي فِي سَبِيلِكَ قَالَ الأَعْمَشُ: وَرُبَّمَا قَالَ: وَوَلَدِي، فَقَالَ عُمَرُ:" أَوَلا يَسْكُتُ أَحَدُكُمْ فَإِنِ ابْتُلِيَ صَبَرَ، وَإِنْ عُوفِيَ شَكَرَ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said: "There is no harm in eating the food prepared by the People of the Book as long as it is not explicitly prohibited."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو یہ دعا کرتے سنا:”اے اللہ! میں اپنا مال، جان (اور کبھی کبھی کہتے: اپنی اولاد) تیری راہ میں خرچ کرتا ہوں۔“تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”تم میں سے کوئی خاموش نہیں رہتا؟ اگر آزمائش آئی تو صبر کرے اور اگر عافیت ملی تو شکر کرے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4064]
