عربی (اصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ"رَأَى ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ فِي بَعْضِ مَوَاطِنِ الْمُسْلِمِينَ وَمَعَهُ لِوَاءُ الْمُسْلِمِينَ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) wrote to his judges: "Be equal between all people in your courts — the noble and the lowly, the Muslim and the dhimmi."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کو مسلمانوں کے کسی مقام پر دیکھا اور ان کے ہاتھ میں مسلمانوں کا جھنڈا تھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4056]
