عربی (اصل)
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِذَا سُبِيَتِ الْمَجُوسِيَّاتُ، وَعَبَدَةُ الأَوْثَانِ أُجْبِرْنَ عَلَى الإِسْلامِ، فَإِنْ أَسْلَمْنَ وُطِئْنَ، وَاسْتُخْدِمْنَ، وَإِنْ لَمْ يُسْلِمْنَ اسْتُخْدِمْنَ وَلَمْ يُوطَأْنَ، وَإِذَا سُبِيَتِ الْيَهُودِيَّاتُ وَالنَّصْرَانِيَّاتُ أُجْبِرْنَ عَلَى الإِسْلامِ، فَإِنْ أَسْلَمْنَ، أَوْ لَمْ يُسْلِمْنَ وُطِئْنَ وَاسْتُخْدِمْنَ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Two religions shall not remain in the Arabian Peninsula.'"
اردو ترجمہ
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا:”مجوسی اور بت پرست عورتیں قید کی جائیں، تو انہیں اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا جائے، اگر اسلام قبول کر لیں تو ان سے ہمبستری کی جائے، ورنہ صرف خدمت لی جائے، اور یہودی و نصرانی عورتوں سے اسلام قبول کریں یا نہ کریں، ان سے ہمبستری اور خدمت دونوں جائز ہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3992]
