عربی (اصل)
ناعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: ناأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْمَكْحُولٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" فَرَضَ لِلْفَرَسِ مِنْهُمْ سَهْمَيْنِ، وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا".
انگریزی ترجمہ
'Ata (may Allah have mercy on him) said regarding merchants who are present during battle: "If they participate in the fighting, they receive a share. If they do not fight, they do not."
اردو ترجمہ
مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا: نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے ان میں سے ہر سوار کے لیے دو حصے اور پیدل کے لیے ایک حصہ مقرر کیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3946]
