عربی (اصل)
ناابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْصَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، أَنَّ الْخَيْلَ كَانَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ سِتَّةً وَثَلاثِينَ فَرَسًا، وَأَنَّهُ" أَسْهَمَ لِكُلِّ فَرَسٍ سَهْمَيْنٍ، وَكَانَ يَوْمَ حُنَيْنٍ مِائَتَيْ فَارِسٍ، وَأَسْهَمَ لِكُلِّ فَرَسٍ سَهْمَيْنِ، وَلِلرَّجُلِ سَهْمًا".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said: "Shares are given only for horses, not for mules or donkeys."
اردو ترجمہ
صالح بن کیسان رحمہ اللہ نے فرمایا: خیبر کے دن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ چھتیس گھوڑے تھے، اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہر گھوڑے کے لیے دو حصے مقرر کیے، اور حنین کے دن دو سو سوار تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہر گھوڑے کے لیے دو حصے اور پیدل مرد کے لیے ایک حصہ مقرر کیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3941]
