عربی (اصل)
ناإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، قَالَ: سَأَلْتُحَرِيزَ بْنَ عُثْمَانَعَنِ الرَّجُلِ يَقْتُلُ الرَّجُلَ وَيُجْهِزُ عَلَيْهِ آخَرُ، قَالَ:" السَّلَبُ لِلَّذِي قَتَلَهُ إِذَا جَرَحَهُ، وَلَيْسَ لِلَّذِي أَجْهَزَ عَلَيْهِ شَيْءٍ، كَذَلِكَ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَلَبِ أَبِي جَهْلٍ".
انگریزی ترجمہ
Hariz ibn 'Uthman (may Allah have mercy on him) said: "If one man wounds the enemy and another finishes him off, the spoils belong to the one who struck the first blow. This is how the Messenger of Allah (peace be upon him) ruled regarding the spoils of Abu Jahl."
اردو ترجمہ
امام حریر بن عثمان رحمہ اللہ کہتے ہیں:”اگر ایک شخص دشمن کو زخمی کرے اور دوسرا آ کر اسے مار ڈالے تو سلب پہلے زخمی کرنے والے کے لیے ہوگا، دوسرے کے لیے کچھ نہیں، یہی فیصلہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ابو جہل کے سلب میں دیا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3895]
