عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ رَاشِدٍ , وَغَيْرِهِ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ يَقْرَؤُهَا كَذَلِكَ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan (al-Basri) said: "Surah al-Fatihah is the mother of the Quran, and no prayer is valid without it."
اردو ترجمہ
عباد بن راشد رحمہ اللہ اور دیگر رواۃ، حسن رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ بھی اسے اسی طرح پڑھتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 271]
